A Green Revolution Overcome: How Tree Planting Transforms Our World"
موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے سب سے موثر اور اسان طریقہ یہ ہے کہ پورے ملک میں درختوں کی بہتات کی جائے یعنی زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں اس کے لیے ہم ایک ایسا طریقہ بیان کرنے جا رہے ہیں جس میں اخراجات نہ ہونے کے برابر ہیں اور ہر غریب اور امیر ملک اس کو اسانی کے ساتھ اپنا سکتا ہے اس کے لیے ضروری یہ ہے کہ ہر وہ طالب علم جو کسی بھی ڈگری کے لیے کوالیفائی کرتا ہے اس کی کوالیفائی کرنے کے لیے 10 عدد درخت لگانا ضروری قرار دیا جائے ہر شہر میں محکمہ جنگلات ایک یا ایک سے زائد جگہ محسوس کر دے گا جہاں ایک ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا جائے گا اور ہر بچہ میٹرک انٹر گریجویشن اینڈ پوسٹ گریجویشن کے جو امتحانات دینا چاہتا ہے اس کے لیے لازم ہوگا کہ وہ 10 درخت اس محسوس علاقے میں جا کر لگائے گا ہم فرض کریں کہ کسی ملک میں ایک کروڑ طالب علم ہر سال کوئی نہ کوئی ڈگری پاس کرتے ہیں اور اگر ہم 10 درخت ہی بچے کی اوست لگائے ہیں تو 10 کروڑ درخت سالانہ کی بنیاد پر اگائے جا سکتے ہیں جس میں پھالدار طرح اور وہ درخت جو لکڑی کے کام اتے ہیں ان کو تقسیم کیا جا سکتا ہے اپ اندازہ لگائیں کہ اگر ہر سال 10 کروڑ درخت اگائے جاتے ہیں تو ان سے کتنی لکڑی پانچ سال بعد حاصل ہوگی جس کی مالیت یقینا بلین ڈالر میں ہوگی اسی طرح اگر ان 10 کروڑ درختوں پر جو پھل لگتے ہیں اگر اس کی ویلیویشن کی جائے تو وہ بھی اربوں ڈالر میں بنتی ہے جس کے اثرات پوری معیشت پر اور افرادی قوت پر مثبت ہوں گے قومی امدنی میں اضافہ ہوگا بے روزگاری میں کمی ہوگی اور جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے کسی ملک کا ٹمپریچر بڑھ رہا ہے اس میں بھی کمی
0 Comments