فلسطین اور اسرائیل کی جنگ

 اج فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کو تیسرا دن ہے اسرائیل میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ہیں پورا ڈھانچہ اسرائیل کا تباہ ہو چکا ہے تقریبا سات شہروں میں گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے جس میں حماس کے نوجوان گلی گلی میں ان کا صفایہ کر رہے ہیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک بالخصوص عیسائی ریاستیں اسرائیل کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں اور مزید تعاون کے لیے اعلان کر رہی ہیں جبکہ دوسری طرف فلسطین اور حماس کی حمایت میں اسلامی ممالک h نے واضح طور پر یہ کہا ہے کہ قدس کی ازادی تک ہم فلسطینیوں کا ساتھ دیں گے

 یہاں تک کہ ایرانی صدر نے حزب المجاہدین حماس اور جہاد اسلامی جیسی تنظیموں کے سربراہان سے ٹیلی فون پر خود بات کی ہے اور ان کو مبارکباد بھی دی ہے ان کا حوصلہ بھی بڑھایا ہے اور ان کو اخری دم تک جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ساتھ لینے کا وعدہ کیا اس کے ساتھ ساتھ عراق کویت اردن سعودی عرب نے بھی فلسطین کی جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے کا ارادہ کیا ہے پاکستان ترکی اور کچھ دوسرے اسلامی ممالک ملائشیا انڈونیشیا نے محتاط طریقے کے ساتھ فلسطین کا ساتھ دینے کے عزم کا ارادہ کیا ہے اگر اپ یوں سمجھیں کہ یہ جنگ اب اسلام اور کفر کی جنگ بن چکی ہے اور یہ بہت ساری مظلوم قوموں کے لیے مثل راہ بھی ہے کہ اگر ظلم حد سے بڑھ جائے تو قوموں کا حوصلہ بڑی سے بڑی طاقت کو بھی شکست فاش دے سکتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ حماس کی جدوجہد کشمیری مسلمانوں کے لیے اور برما کے مسلمانوں کے لیے ایک راستہ ہے جس پر چل کر وہ اپنی ازادی حاصل کر سکتے ہیں پورا عالم اسلام فلسطین کے ساتھ ہے اور یہ جنگ فلسطین ضرور جیتے گاانشاءاللہ


Post a Comment

0 Comments