حماس اور اسرائیل کی جنگ میں شدت اگئی



 حماس اور اسرائیل کی جنگ میں شدت اگئی ہے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو وار روم ہیڈ کوارٹر میں خود جانا پڑ کیونکہ فلسطین نے اس قدر شدید قاری ضرب لگائی ہے اب اسرائیل اس سے نمٹنے کے لیے بھرپور پلاننگ کر رہا ہے اج لبنان نے بھی اس جنگ میں انٹری لے لی ہے اور بہت سارے مزائل جو ہیں وہ اسرائیل پر داغ دیے ہیں جس سے اسرائیل کی فوجی چوکیوں اور فوجی تنصیبات کو بہت نقصان پہنچا ہے اس کا جواب دینے کے لیے اسرائیل نے اپنے ٹینکوں کی بہت بڑی تعداد لبنان کی طرف روانہ کر دی ہے تاکہ وہ لبنان کو بدلہ چکا سکے جبکہ دوسری طرف حزب اللہ نے بھی جنگ میں کودنے کا اعلان کر دیا ہے اور بھرپور طریقے سے اسرائیلی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے لگتا یہ ہے کہ یہ جنگ اس دفعہ اپنے منطقی انجام کو ضرور پہنچے گی اور فلسطین انشاءاللہ ازاد ہوگا


Post a Comment

0 Comments