Discover the Shocking Reality of Pakistan's Economy: Is IMF a Trap?

 ائی ایم ایف انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ یہ ایک انٹرنیشنل ادارہ ہے جو یو این او کے انڈر کام کرتا ہے جبکہ عملی طور پر اس پر امریکہ کا بھرپور قبضہ ہے یہ ادارہ غریب ممالک کی کی ادائیگیوں کے توازن میں بہتری لانے کے لیے قرضہ جاری کرتا ہے لیکن ایسی شرائط ساتھ لاگو کر دیتا ہے کہ وہ ملک جو قرضہ لینا چاہتا ہے اس کی معاشی ترقی رک جاتی ہے وہاں مہنگائی کا طوفان اتا ہے. بے روزگاری پھیل جاتی ہے جی ڈی پی کم ہو جاتی ہے اور ملک پہلے سے بھی زیادہ بدحالی کا شکار ہو جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جس ملک کو بھی یہ قرضہ دیتا ہے سب سے پہلی شرط انرجی پرائسز کو بڑھانے کی لگاتا ہے کہ انرجی کی قیمتیں بڑھائی جائیں اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ تمام انڈسٹری چونکہ انرجی پر ہی چل رہی ہوتی ہے تو ان کی کاسٹ اف پروڈکشن, پیداواری اخراجات بڑھ جاتے ہیں جس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان اتا ہے اور بیرون ملک برامدات مزید کم ہو جاتی ہے جس سے ادائیگیوں کا توازن پہلے سے بھی زیادہ بگڑ جاتا ہے اور ملک  ڈیفالٹ کر جاتا ہے اج تک وہی ممالک کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے ترقی کے لئے  ائی ایم ایف کو ہمیشہ کے لیے ہے حیرباد کہہ دیاہے. ان میں ملائشیا اور ترکی کی ہم مثال دے سکتے ہیں اگر پاکستان ترقی چاہتا ہے تو اس کو بھی ائی ایم ایف سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا اور پاکستان جیسے ملک میں تو اس کی مداخلت اتنی بڑھ جاتی ہے کہ یہ سٹیٹ بینک کو ہی اپنے قبضے میں لے لیتا ہے اور پاکستان کی کرنسی کو بالکل مارکیٹ کے رحم و کرم پہ چھوڑ کر تباہی کے دہانے پر لا کے کھڑا کر دیا ہے اس لیے اج بھی وقت ہے کہ ائی ایم ایف سے جان چھڑا لی جائے اور اپنے ملک کو بچانے کے لیے وہ پالیسیز بنائی جائیں جو ہمارے اپنے حالات و واقعات سے مطابقت رکھتی ہے.

Post a Comment

0 Comments