Tax Ratio Vs Growth Rate (Part 1) شرح ٹیکس اور شرح نمو
Factorاپنے اثرات معیشت پر ڈالتے ہیں وہاں ٹیکس ایک بنیادی(Factors)کسی بھی معیشت میں جہاں دوسرے بہت سے عوامل
ترقی میں سب سے بڑی(Economies)ہے ۔ جو کہ اکانومی کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کر تا ہے ۔ آج تر قی پذیر معیشت
زیادہ شرح سودہے ۔ کیونکہ ترقی پذیر ممالک میں(High Rate of Interest)اور High Tax Ratio رکاوٹ
وسائل کو غیر ترقیاتی کاموں میں صرف کر دیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہحکومتیں بہت سارے وسائل اپنے سیاسی مقاصد کے لیے خرچ
کر دیتی ہیں ۔ جس سے سالانہ آمدن اور اخراجات میں عدم تو ازن پیدا ہوجاتا ہے ۔ اس عدم تو ازن کو پورا کرنے کے لیے حکومتیں نئے نوٹ چھاپ لیتی ہیں یا پھر ٹیکس میں اضافہ کر دیتی ہیں ۔ لیکن یہ ٹیکس میںاضافہ عارضی طور پر آمدنی میں اضافہ کر تا ہے اور پھر اگلے سال آمدن اور اخراجات کا فرق اور بڑھ جاتا ہے ۔ جو کہ ملک میں کئی گنا اضافہقیمتوں میں کر دیتا ہے ۔ پیداواری اخراجات بڑھ جاتے ہیں ۔ جس سے منافع جات میں کمی ہو جاتی ہے ۔ ملازمین تنحواہوں میں اضافہ کامطالبہ کرتے ہیں جس سے ملک میں غیر یقینی کی فضا پیدا ہو جاتی ہے ۔ مزدوروں کی فی کس آمدنی میں کمی ہو جاتی ہے ۔ جس سے ملک میںپیداوار کم ہو جاتی ہے ۔ اور پیداواری فرمین قیمتوں مین اضافہ کرنے پر مجبورہو جاتی ہیں ۔ اس طرح سے نئے سرے سے افراط زر کی لہر پیداہو جاتی ہے ۔
پر(Economy) کم ہو جاتی ہیں ۔ اور(Exports) اور بیرونی منڈیوں میں مقابلہ کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے ۔ برآمدات
منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اب ہم اس بات کا جائزہ ایک گوشوارے کی مدد سے لیتے ہیں کہ دنیا کے مختلف ممالک میں ٹیکس کی کیا شرح ہے اور اس ٹیکس کی شرح کاملک میں افراط زر ،اور خام قومی پیداوار سے کیا رشتہ ہے ۔
میں اضافہ کو متاثر کرتی ہے ۔GDPگوشوارہ نمبر۱ کا جائزہ لینے کے لیے اب گو شوارہ نمبر2 کی طرف آتے ہیں کہ ٹیکس کی شرح کس طرح
گوشوارہ نمبر 1 میں ہم نے دیکھا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس کا کل ملکی پیدوار میں حصہ10.6% ہے ۔ اور جن ممالک میں بھی یہ شرح کم ہو تی ہے ۔ جیسے چائنہ %17.0، انڈیا%17,1، ملائیشیا%15.5 ، ہانگ کانگ %12,8،یہ کم ٹیکس کی شرح والے ممالک ہیں ۔ لیکن ان کی افزائش کی شرح بہت پائی جاتی ہے ۔ جبکہ پاکستان میں بھی ٹیکس کی شرح قریب ہے لیکن افزائش کی شرح صرف%4 ہے ۔(High)زیادہ
Author: Nasir Mehmood Ch مصنف: ناصرمحمود چوہدری
Email: Nasirmehmoodch97@gmail.com
3 Comments
Good Ideology
ReplyDeleteWhen upload next section (Date Please)
ReplyDeleteNext section of this article will be publish mid of this week
Delete